میں بتا چکا ہوں کہ اس تمام بیماریوں کی جڑ ہے اب 99 پرسنٹ لوگ اس کو مان رہے ہیں سینٹفک سائنس تعلق اور یہ ثابت ہو چکا ہے کیونکہ ہمارے باڈی میں اللہ تعالی نے یہ خاصیت رکھی تھی کہ ہم دونوں چیزیں کاربو ڈیٹ اور فیٹ ایز اے فیول استعمال کر سکتے تھے اور اس کو کہتے تھے میٹابولک سے بیٹی جب یہ نہیں ہوتا تو بیماری ہوتی ہے اور وہ ساری بیماریوں کی جڑ ہے میں اس کو اسان لفظوں میں اپ کو سمجھاتا ہوں مین نیوٹر ہیں کاربو ڈیٹ ہے پروٹین ہے اور فیٹ ہے پروٹین کیونکہ بلڈنگ بلاک ہے یہ ایز اے فیول یوز نہیں ہوتی عام حالت میں کاربنیٹ یوز ہوتا ہے یا فیٹ یوز ہوتا ہے ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ہم دونوں کو یوز کریں اور پروٹین بلڈنگ بلاک اس لیے ہمیشہ کھانے میں پروٹین اپ نے ہر حال میں لے لی جب میں کہتا ہوں پرائیویٹائز پروٹین یا پروٹین سب سے پہلے اس کا مطلب یہی ہے کہ اس نے بلڈنگ بلاک ہے ہارون بنانے ہیں انزائم بنانے ہیں سب کچھ بنانا ہے یہ جو یہ ہر حال میں لینی پڑے گی باقی دونوں میں سے کوئی ایک بھی لے لیں تو کافی ہے کہ بیسٹ فیٹ ہے تو یہ کہ فیٹ یوز ہوگا یا کاربونیٹ یوز ہوگا یہ فیصلہ اس رین کرتی ہے جو کہ سب سے امپورٹنٹ ہے وہ کیلوریز یہ ساری کیلوج برابر نہیں وہ شوگر سے کرو جائے گی بہت زیادہ خطرناک ہے ایز پر جو پروٹین سے یا فیٹ سے ائے گی یہ دیکھ رہے ہیں ابھی اپ کاربنیٹ زیادہ لیں گے تو انسرین زیادہ ائے گی جب یہ سوری زیادہ ائے گی تو یاد رکھنا کہ فیٹ بر نہیں ہوگا فیٹ جمع ہوگا فیٹ بڑھے گا ویٹ بڑھے گا موٹاپہ ہوگا جو یہاں پہ سریل کو کم کریں گے فیٹ کو کم کریں گے فیٹ بند شروع ہو جائے گا یہ ہے نارمل میٹابولک فلیکسیبلٹی بیڈ پرن ہوگا فیٹ پر ہوگا تو فیٹ کم ہو جائے گا اور ہمیں ائیڈیل یہی ہے کہ اپ انسولین بہت زیادہ نہ کریں کوئی اس سے فیٹ بڑھے گا اور کاربو ڈیٹ بند ہوگا اور فیٹ جمع ہوگا سٹور ہوگا یہ چیز یاد رکھنا جب بھی کاربورڈیٹ برن ہوگا انسول بڑھے گی تو فیٹ سٹور ہوگا گوٹاپہ ہوگا اور یہ جب سالوں سال جاری رہے گا اس کو ہم کہتے ہیں کہ اس لیڈ رجسٹر اور پھر یہ مائگرین اور سیٹس کو بلڈ پریشر شوگر یہ ساری بیماریاں جو پیچھے لیکچر میں نے اپ کو بتائی ہیں تقریبا 90 پرسنٹ خطرناک بیماریاں اس رجسٹر سے پیدا ہوں گی اور اس رشز کمتیں لوگوں کا میٹابولک ان فیکٹسبل ہے اپ کاربوریٹ کھائی جا رہے ہو سارا دن اور کاربان ڈیٹ ہی یوز کری جائے تو فیٹ جمع کر کے ا جاؤ فیٹ ورک ہے یہ میٹابولک ان فیکسبلٹی ہے بڑا تیز چاہیے تھا کہ میٹابولک فلیکس کارگوئی کھائیں سلی نہ ائے اس کے بعد اپ کاربوڈنٹ چھوڑ دیں یا لو کر دیں رات کو لو ہو اور فیٹ بند ہو یہ ائیڈیا سوشن ہے اور اسی کو کہتے ہیں کہ میڈمولک فلیکسیبلٹی یا کھانے کے ٹائم چار چھ اٹھ گھنٹے کاربنیٹ بند ہو اس کے بعد 12 16 گھنٹے فیٹ بند ہونا چاہیے یہ میٹابولک فلکس ہوتی ہے یہ ائیڈیل ہے اور یہ سارا کچھ کون کرے گا اس سورج کرے گی یاد رکھنا یہ سب سے امپورٹنٹ ہارمون ہے اسی کو میں اسان زبان میں پھر دوبارہ بتا رہا ہوں اپ کو کہ جب ہم روزانہ شوگر گندم چاول سیٹیں بنے ہو کھانے بار بار کھائیں گے تین سے چار پانچ چھ دفعہ اس بڑی رہے گی تو فیٹ بڑھے گی فیٹ بڑھے گی تو میٹابولک انسٹیبلٹی اور بائبلک روم ہوگا اور ساری بیماریاں اہستہ اہستہ سالوں میں اپ کو ہو جائیں گی یہ سفر یاد رکھنا ہے نیچرل فوڈ جمع کہتا ہوں ہول فوڈ اس کا مطلب یہ ہے جیسے قدرتی بنیو ڈائریکٹ وہ جس شکل میں ائی ہے ویسے ہی قائم اور اس میں ہمیشہ اپ دیکھیں گے کہ فیٹ زیادہ ہوگا پروٹین کم ہوگی کمر ٹو کم ہوگا اسے اپ نٹس کو لے لیں اور کو لے لیں انڈے کو لے لیں یہ شکل میں دیکھیں اپ فیٹ زیادہ ہے تو ڈیل زیادہ ہے نرس کو لے لیں اپ فروٹ کو لے لیں سبزیوں کو لے لیں یہ چیزیں نیچرل ہیں جن میں بیلنس کیا ہوا سارا پھر دوبارہ وزن اتا ہوں یہ ٹینکر اپ ہمارے ملک میں عام چل رہے ہیں یہ پٹرول لے کے اتے ہیں یا ڈیزل لے کے اتے ہیں نیچے یہ ٹینکر ہے بہت بڑا اس میں دیکھیں چھوٹا سا ٹینکر لگا ہوا ہے جو کہ یہ خود ٹینکر یوز کرتے ہیں حالانکہ اس کے اوپر اپ دیکھیں اگر تو یہ 50 ہزار لیٹر ہے یہ ائل پڑا ہوا ہے لیکن یہ اس ائل کو یوز نہیں کر سکتا اس کو سمجھیں کہ وہ کاربوڈیٹ ہے وہ سلیبس 100 لیٹر کی ٹینکی ہوتی ہے دو لیٹر کی اور یہ اوپر جو باڈی میں یہ فیکٹ یہ ہمارے جسم کی بہترین مثال ہے اگر پک میں نے بڑے اچھے طریقے سے سمجھایا کہ اپ ان سب میں 25 30 کرو فیٹ ہے اپ اس کو یوز نہیں کر سکتے کیونکہ اپ کاربنیٹ یوز کر رہے ہیں ابھی اپ اس کے زیادہ سے زیادہ اٹھ 10 12 16 گیٹے سفر کریں گے یہ ختم ہو جائے گا پھر اپ کو ٹینک بھروانا پڑے گا یہ کھانے میں بار بار اپ کہتے ہیں تین کھانے ہیں تین سنیکس کیونکہ اب اس کو یوں نہیں کر سکتے اب یہ فرض کریں جیسے کہ یہ اس میں اٹومیٹک ارہ لگا لیا جیسے ہم اپ کہتے ہیں میٹابولک فلیکسیبلٹی ہے اس سے لو کر دیا اپ نے تو اپ اس اس کو یوز کر سکیں کہ فیٹ کو یہ بٹ ہے پولک فیسٹی ہے تو وہ اعلی جب لگا دیتے ہیں تو اس ٹینکر کا وہ تیل یا ائل بھی یوز کر سکے گا ٹینکر اور یہ پھر چھ مہینے چلتا رہے گا کوئی 


سمیٹی ہے یہ سلیر بڑی سخت سوزش کرتی ہے شوگر پہ سوزش کرتی ہے اس دن جب یہ بڑی رہیں گی تو سوزش ہوگی اور ساری بیماریاں صبح اسی لیے کوشش کریں کہ ہول نیچرل فوڈ کھائیں اس میں فائبر ہوں گے پروٹین ہوگی فیٹ ہوگی اور کاوہ ڈیڑھ بہت کم ہوگی صرف قدرت کے دودھ ایک ایسی غذا ہے خاص کر ماں کا دودھ جس میں اپ دیکھیں کہ اللہ تعالی نے شوگر زیادہ رکھی ہے یہ اپ دیکھیں کہ سات پرسنٹ اس میں کاربو ڈیٹ ہے چار پرسنٹ فیٹ ہے اور ایک مکین پاکستان سے بزنس پانی ہوتا ہے ماں کے دودھ میں ابھی اپ دیکھیں کیوں کہ بچے نے گرو کرنا ہے اس لیے اس کو زیادہ دے رہے ہیں اور بچے ہمیشہ اپ دیکھو گے کہ فیٹ ہوگا زیادہ اس میں بچہ دو ڈھائی گھنٹے بعد بھوکا ہوتا ہے اور فورا فیٹ یوز کر دیتا ہے اگر ماں دودھ لیٹ ہو جائے خطرناک نہ ہو شوگر لو نہ ہو جائے اس لیے میکسم میٹابولک فیلٹی بچے میں ہوتی ہے تو اگر اپ موٹا ہونا چاہتے ہیں گرو کر لیتے تو اپ کو کاروبارڈر بڑھا دیں بچے نے گرو کرنا ہے برینڈنگ گرو کرنا ہے تو جب بچہ شوگر لو ہو جاتی ہے اور سیٹ پر ہوتا ہے تو کیٹون بنتے ہیں اور برینٹیلپ ہوتا ہے یہ بڑا اسان ہے جو میں اپ کو بتا رہا ہوں کہ قدرت نے یہ بند بس کیا یہ گائے کا دودھ میں اپ دیکھیں گائے کے دودھ میں بھی سنائیے شوگر زیادہ ہے فیٹ ہے پروٹین ہے اس وقت گائے کے بچے نے سات اٹھ سو کے جی ہونا ہے ایک سال میں یہ ہے تو پھر سٹنس کے لیے کہ ہائی کار ڈائٹ ہمارے ملک میں کیا ہے بڑی بڑی وجہ روٹی ہے چاول ہے بیکری ائٹم ہے جھڑپتے ہیں جوس ہے مٹھائی ہیں سو کو جدید سے نکال دیں یہ میری بات لکھ رہے ہیں ابھی تو دو چار چار کھانے کھاتے ہیں درمیان میں کھاتے پیتے ہیں سارا دن اور سارا دن ہم گلگوش چوز کرتے ہیں خیر پر نہیں کرتے بٹاپولک انفلیکسیبلٹی ہے فلیکسیبل نہیں ہے ہم یہ بھی ماجو کی بڑی وجہ ہے کہ پاکستان دنیا میں پہلے نمبر پہ ا گیا ہے اس کا حل کیا ہے کیا پروٹین ہر حال میں رکھا ہے 100پرم گوشت دو تین گھنٹے تاکہ یہ بلڈنگ بلاک رہے اپ کے سیل ہیلدی رینج سے بنتی رہیں ہارمون بنتے رہیں زائن بنتے رہے سب پروٹین نیچر ہے اس کے لیے کیا ہے کہ گوشت کھائیں گے گوشت کھائیں فائدہ ہے اس پہ فیٹ ہوتا ہے جیسے بیف ٹیلو ہے دیسی گھی ہے ایس ایس او ائل ہے یہ سیٹ نہیں ہے دوسرا فیٹ ائل نہیں استعمال کرنا ہے اور جب اپ سبزی وڈیبل لیں گے تو فائبر ساتھ ہوگا اور اس نے دیکھا کارپوریٹ سب سے کم ہوگا پانچ سے 10 بجٹ کا وجہ ہو گیا فل ہو گیا سیٹ ہو گیا تو جتنے کار اپ نے لینے ہیں وہ سردیوں سے فروٹ سے اور فروٹ بادام وغیرہ سے یہ ٹائپ چارٹ ہے یہی سب بتاتا رہا اور اس کے بعد سفر پہ فرضی وہ کرنی ہے 10 منٹ کریں 15 منٹ ویٹ ٹریڈ فوڈ کرے ایچ ائی ٹی کے بارے میں بتا رہا ہوں اج ریکارڈنگ کے بارے میں اپ کو عمر میں سر ماس ایک پرسنٹ 40 سال کے بعد مسل کم ہوش ہوتا ہے مسل سے اپ چاہتے ہیں پھرتے ہیں اٹھتے ہیں پھرتے ہیں نیچے یہ ویٹ لفٹی کی چیزیں اور پروٹین ڈائٹ دو چیزیں بہت ضروری ہیں ہیں ضروری ہیں ہر حال میں اپ کو لینا پڑے گا پھر اس کو ریوائنڈ کر دوں کہ اپ اٹا روٹی ایئر فائن ہو چکا ہے یہ میں پچھلے جتنے لیکچر ہیں ان کو جب نئے لیکچر ائے گا نئی چلی جاتی ہے تو پچھلے اپ بھول جائیں پیچھے جہاں کوئی کہتا رہا ہوں اس کو بھول جائیں اپ اٹا ریفائن ہیں کس گندم کا کس چیز کا جو ہوگا جو اپ کا پا جائے گا اٹا نہیں کھانا روٹی نہیں بنانی ڈائریکٹ چاول اترام پلاؤ کی طرح پکا کے کھائیں دوسرا پوچھے گا چھوڑ دیں چاول چھوڑ دیں جوس شوگر چینی یا چینی بالکل چھوڑ دیں کیوں کہ ہائی رکھیں گے تو کارڈ کو کنٹرول کریں گے دوسرے نیچے ائے گا سلو اوپر رہے گا تو یہ سارا کچھ جو میں نے بتایا یہ پک میں یہ اس کا طریقہ بتا رہے ہیں کہ اپ دو کھانے کھائیں چار چار گھنٹے کا وقفے سے اور 12 گھنٹے رات کو چھوڑ دیں جا کے تاکہ سیٹ پر خدا اپ نے سات اٹھ نو بجے راستہ کیا دو تین بجے شام کھانا کھا لیا اس کے بعد اپ اگلے دن بعد تک 12 14 گھنٹے فاسٹنگ کر لیں اس کا یہی فائدہ ہوگا یہ لیکچر ہے یہ ڈفرنس ہے یہ سارا مینس لیکچر سے لیا ہے اپ دوبارہ سٹیج سننا چاہیں پوچھ سکتے ہیں اچھا جی اللہ حافظ